itemscope="itemscope" itemtype="http://schema.org/WebSite"> ”کیا لیکوریا سے غسل ؟؟؟ واجب ہوتا ہے یا وضو؟؟؟ بہت اہم مسائل کا جواب“ - VNU Net Blogs
img
Home / Urdu Section / ”کیا لیکوریا سے غسل ؟؟؟ واجب ہوتا ہے یا وضو؟؟؟ بہت اہم مسائل کا جواب“

”کیا لیکوریا سے غسل ؟؟؟ واجب ہوتا ہے یا وضو؟؟؟ بہت اہم مسائل کا جواب“

/
image
148 Views

لیکوریا بہت اہم اور قیمتی مسئلہ ہے۔ آپ کو بتا تے ہیں کہ کونسی چیز یں لیکوریا کےاندر واجب یعنی غسل کرنا اس میں نماز ہوتی ہے یا نہیں۔ جیسے اکثر لڑکیوں کی شکایت ہوتی ہے کہ لیکوریا ایک بیماری ہے۔ اکثر شادی شدہ عورتوں کو ہوا کرتی ہے۔ آج کل کے کیسزز میں ٹین ایج کی لڑکیوں کے علاوہ چھوٹی لڑکیوں میں بھی پایا جاتا ہے۔

پہلے کی نسبت یہ اس وجہ سے زیادہ ہوتا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب ٹی وی، گانےاور ڈرامے بہت سی چیز یں ایسی ہیں جو ا س کے بننے کا سبب بنتی ہیں۔ اب اسلامی نظریے کے حوالے سے بات کرتےہیں۔ اسلامی نظریے کے مطابق ہمارے علماء یہ بتاتےہیں۔ کہ جب بھی لیکوریا ہو تو آپ کا وضو ضائع ہو تا ہے۔ لیکن غسل واجب نہیں ہوتا۔ غسل دوسرے وجوہات کی وجہ سے ہوتا جو کہ اکثر شادی کے بعد ہوتاہے۔ لیکوریا ایک بیماری ہے جس کا اکثر معلوم نہیں ہوتاہے۔ کہ کب اخراج ہوجائے۔ یہ خطرنا ک بیماری ہے جو کہ چھوٹی لڑکیوں اور خواتین کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے۔ یعنی کمر کا درد، پٹھوں کا درداور چڑا چڑا پن اس کی وجوہات میں سے ہیں۔

اس کا علاج ضروری ہے آپ اس کا علاج لازمی کروائیں۔ وضوکیوں ضائع ہوتاہے؟ یورین کا مسئلہ یعنی پیشاب کے قطروں کا آنا ۔ جو خواتین کے ساتھ مرد کو بھی لاحق ہوتا ہے۔ یہ مثانے میں کمزوری کی وجہ سے ہوتاہے۔ اگر آپ کا یہ مسئلہ ہے تو اس میں بھی آپ کا وضو چلاجائےگا۔ کسی بھی چیز کا جسم سے نکلنا یعنی گیس کا نکلنا ہو یا واش روم میں جانا ہوچاہے وہ لیکوریا ہو یا کوئی بھی چیز ہو۔ اس کے باہر نکلنے سے آپ کا وضو ٹو ٹ جاتا ہے۔ لہذا وضو کو دوبارہ کرنا چاہیے۔ اس پر غسل واجب نہیں ہوتا کیونکہ یہ ایک بیماری ہے۔ تویہ ایک مجبوری کے تحت ہے اللہ پاک نے ہمارے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں۔ اس کے اندر آپ اپنا وضو دوبارہ سے کریں۔ اور جہاں پر نج است لگی ہے

وہاں سے دھو لیں۔اکثر جب پیشاب کے قطرے نکلتے ہیں تو ہم پورے کپڑے بدل لیتے ہیں۔ یا وہ جگہ دھو کر اس کو پاک کر لیتے ہیں۔ اگر نماز پڑھنے کے دوران ایسا ہوجائے تو میراخود کا یہ عمل ہے کہ نماز کو توڑ دیں۔وہ ایسا ہے کہ آپ نے سنت پڑھ لی ہیں اور اس کے بعد پیشاب کے قطرے آجاتے ہیں یا گیس نکل جاتی ہے تو آپ اس کے بعد وضو کر لیں۔ کیونکہ آپ کا وضو ٹوٹ چکا ہے۔ اور اس کے بعد نماز نہیں ہوگی۔ اگر آپ یہ غلطیا ں کررہے ہیں۔ اور آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کس وقت سے کررہے ہیں۔ تو اس کو پورا کریں۔ اپنی نمازوں کوپور ا کریں۔ اور اللہ پاک سے معافی مانگیں۔ یا کسی بڑے عالم سے مشورہ کرسکتےہیں۔ کہ اس تحت کیا کریں؟ آپ کی کتنی نمازیں گزرچکی ہیں۔ کیونکہ یہ بیماری ایسی بیماری ہے جو کہ پیچھا بہت مشکل سے چھوڑتی ہے۔ یا پھر نہ ہونے کے برابر۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • Pinterest

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This div height required for enabling the sticky sidebar