itemscope="itemscope" itemtype="http://schema.org/WebSite"> ہڈیوں جوڑون کا درد کیلشیم کی کمی - VNU Net Blogs
img
Home / Urdu Section / ہڈیوں جوڑون کا درد کیلشیم کی کمی

ہڈیوں جوڑون کا درد کیلشیم کی کمی

97 Views

زندگی تب ہی اچھی لگتی ہے جب انسان کی صحت اچھی ہے ۔آج ہم تمام بیماریوں کا ایک زبردست علاج بتائیں گے

۔ یہ نسخہ آپ میں طاقت اور توانائی بھر دے گا کیلشیم کی کمی یا خون کی کمی سب ختم ہوجائیں گی ۔ پچاس سال کی عمر میں بھی آپ میں پچیس کی پھرتی ہوگی ۔ آپ ایک صاف کڑاہی چولہے پر رکھیں اور آدھے چائے کا چمچ دیسی گھی کا ڈالیں ایک چمچ کوٹے ہوئے تل ڈالیں ایک چمچ کوٹے ہوئے بادام ڈالیںاور ان کو ای ک منٹ تک آپ بھونیں اچھی طرح پھر اس میں ایک گلاس فل کریم ملک ڈال دیں ۔ گھروں میں جو دودھ کھلا لیتے ہیں یا بازاری دودھ بھی کیا جاسکتاہے۔

اچھی مکس کریں آپ نے دو عدد کھجوڑیں گٹھلی نکال کر پھینک دیں پھر چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں ۔ چار سے پانچ عدد زرد کش مش دھو کر اس میں ڈال دیں او ر دو چھوٹی الائچی بھی کوٹ کر ڈال دیں ایک آپ نے خشک خوبانی وہ بھی اس میں ڈال دیں گٹھلی نکال لیجئے گا۔ ان تما م چیزوں کو ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔ خوب اچھی طرح دودھ اُبلنے لگ جائے تب تک پکائیں پھر ڈوئی کی مدد سے آپ ان کو اچھی طرح میش کرلیں یہ نسخہ آپ کی صحت بہت اچھی کردے گا۔ ذائقہ بھی اسکا لاجواب ہے ۔ اور جب ایک کپ رہ جائے آپ چولہا بند کردیں اور اسے کپ میں نکال لیں ۔

آپ نے یہ ایک کپ دودھ گرم گرم ہی پینا ہے رات سونے سے پہلے ایک کپ گرم گرم دودھ پی لیں ہفتے میں تین بار پئیں ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئیں ۔ حاملہ خواتین ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریض پندرہ سال سے کم عمر کے بچے اور گردوں کے مریض یہ نسخہ یوس نہ کریں۔ یہ نسخہ صرف سردیوں میں یو س کریں تو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔

  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • Pinterest

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This div height required for enabling the sticky sidebar